اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rape Accused Arrested: نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی معاملے میں فرار ملزم گرفتار - سرینگر جسمانی زیادتی میں فرار ملزم گرفتار

سرینگر پولیس نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد فرار ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ Srinagar Police Arrested Absconding Rape Accused

Absconding Rape Accused Arrested
Absconding Rape Accused Arrested

By

Published : Sep 2, 2022, 5:54 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد فرار ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ Rape Accused Arrested in Srinagar پولیس ترجمان کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقہ زیون کے رہائشی اعجاز احمد شیخ نے سرینگر کے ملورہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی اور چار روز سے فرار تھا۔

سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جمعہ کے روز گرفتار کیا گیا اور پاسکو POSCO) قوانین کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی شروع کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے چار روز قبل اس معاملے میں ایک مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر 24/2022 درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا تھا۔Absconding Rape Accused Arrested

مزید پڑھیں:Minor Girl Sexually Assaulted in Srinagar: سرینگر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details