اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی تیز - غیر قاونی تعمیرات کی انہدامی کاروائی

اس دوران میونسپل کمشنر نے مستقبل میں بھی ایسی کاروائی کی بات کہی۔

Mass Demolition Drive
کاروائی تیز

By

Published : May 22, 2021, 6:16 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج میونسپل کمیشنر کی سربراہی میں کرن نگر سرینگر میں غیر قاونی تعمیرات کی انہدامی کاروائی تیز ہوئی۔

کاروائی تیز

اس دوران میونسپل کمشنر اطہر عامر کی موجودگی میں کئی غیر قانونی عمارتیں منہدم کی گئیں۔ اس دوران میونسپل کمشنر نے آگے بھی ایسی کاروائی کرنے کی بات کہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details