جموں کشمیر اپنی پارٹی میں جنید متوکی شمولیت کے بعدبعد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ سرینگر کو عالمی معیار کا شہر بنائیں گے۔
جنید متو نے دو روز قبل بی جے پی اور کانگریس کی مدد سے سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر کے انتخابات میں 44 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔
متو اپنی پارٹی کے صدر اور دیگر سینئر لیڈران کی موجودگئی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
الطاف بخاری نے سرینگر کے میئر جنید متو کے اپنی پارٹی میں شامل اختیار کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرینگر کو عالمی معیار کا شہر بنائیں گے۔