سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے بٹہ مالو علاقے کے رہنے والے جاسر احمد گڈہ کو اپنی ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Srinagar Man Arrested for Stabbing Mother in Law سرینگر پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملزم نے رام باغ میں اپنی ساس پر قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونے کے بعد انہیں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔‘‘
Man Arrested for Stabbing Mother in Law: ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں داماد گرفتار - ساس پر حملہ، داماد گرفتار
جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے رہائشی کو ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ Man Arrested for Stabbing Mother in Law
سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔
- مزید پڑھیں:ہندوارہ : بزرگ شخص کا قتل