اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: رنبیر گڑھ میں تصادم شروع - جموں و کشمیر کے سرینگر

سرینگر کے رنبیر گڑھ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم کی خبریں آ رہی ہیں۔

indian army
indian army

By

Published : Jul 25, 2020, 8:41 AM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر کے باہری علاقے رنبیر گڑھ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری ہے۔

علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے لیا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

رنبیر گڑھ میں انکاؤںٹر

علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details