اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار، راہگیر زخمی - حفاظتی اہلکاروں پر حملہ

سرینگر کے خانیار علاقے میں نا معلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

سرینگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار، راہگیر زخمی
سرینگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار، راہگیر زخمی

By

Published : Aug 3, 2021, 7:14 PM IST

Updated : Aug 3, 2021, 7:42 PM IST

سرینگر کے خانيار علاقے میں منگل کی سہ پہر نا معلوم عسکریت پسندوں نے حفاظتی اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہو گئے۔

سرینگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار، راہگیر زخمی

پولیس بیان کے مطابق ’’خانیار میں واقع شیراز سنیما کے نزدیک عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوئے ہو گئے۔‘‘

زخمی ہوئے دونوں افراد کو فوری طور اسپتال پہنچا گیا۔

مزید پڑھیں: Bandipora Encounter: ایک عسکریت پسند ہلاک

حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Aug 3, 2021, 7:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details