اردو

urdu

ETV Bharat / state

Srinagar Militant Attack On Police Bus: سرینگر حملہ، پولیس اہلکار شفیق علی کی لاش آبائی مقام روانہ - Policeman Shafiq Ali Killed in Srinagar Attack

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے زیون پنتھ چوک میں پولیس گاڑی پر Militant Attack On Police bus حملہ کیا گیا تھا۔ اس حملے میں ہلاک ہوئے Policeman Shafiq Ali Killed in Srinagar Attack پولیس اہلکار شفیق علی Dead Body of Shafiq Ali کے جسد خاکی کو ان کے آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا ہے۔

پولیس اہلکار شفیق علی کی لاش آبائی مقام روانہ
پولیس اہلکار شفیق علی کی لاش آبائی مقام روانہ

By

Published : Dec 14, 2021, 3:47 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 5:13 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سوموار کی شام کو مسلح جنگجوﺅں نے پولیس گاڑی کو نشانہ بنا کر شدید فائرنگ Militant Attack On Police bus کی تھی۔ اس حملے میں اسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار ہوگئے تھے، وہیں گاڑی میں سوار 11 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس اہلکار شفیق علی کی لاش آبائی مقام روانہ

ہلاک ہونے والے ایک پولیس اہلکار شفیق علی Policeman Shafiq Ali Killed in Srinagar Attack ولد عبدالرشید ضلع ریاسی کے ممن کوٹ گاؤں کے تحصیل چسانہ کے رہنے والے تھے۔ آج پولیس لائن ریاسی میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کے بعد ان کے جسد خاکی Dead Body of Shafiq Ali کو ان کے آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:IGP on Srinagar Militant Attack: سرینگر میں پولیس پر حملہ منصوبہ بند تھا: آئی جی پی کشمیر

واضح رہے کہ عسکریت پسندوں نے سرینگر۔جموں شاہراہ پر زیون پنتھ چوک میں پولیس گاڑیوں پر حملہ کیا تھا، جس میں تین اہلکار ہلاک اور 11زخمی ہوئے ہیں۔زخمی اہلکاروں کو علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن میں سے دو پولیس اہلکار کی موت واقع ہو گئی تھی۔ مہلوک پولیس اہلکاروں میں سے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام حسن اور سلکشن گریڈ پولیس اہلکار شفیق علی شامل تھے۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور حملہ آور عسکریت پسندوں کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 5:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details