اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ انکاؤنٹر کے دوران ہلاک شدہ فوجی اہلکار کو خراج عقیدت

پلوامہ انکاؤنٹر کے دوران ہلاک شدہ فوجی اہلکار کو سرینگر کے بی بی کنٹ میں فوج نے خصوصی تقریب کے خراج عقیدت پیش کیا۔

By

Published : Jul 3, 2021, 8:01 PM IST

پلوامہ انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے فوجی جوان کو خراج عقیدت
پلوامہ انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے فوجی جوان کو خراج عقیدت

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعہ کو عسکریت پسندوں کے ساتھ انکائونٹر کے دوران فوج نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا تھا وہیں تصادم میں ایک فوجی اہلکار کاشیرے بمنالی بھی ہلاک ہو گئے تھے۔

پلوامہ انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے فوجی جوان کو خراج عقیدت

سرینگر کے بادامی باغ کنٹونمنٹ (بی بی کنٹ) میں ہفتہ کو ایک خصوصی تقریب کے دوران ہلاک کیے گئے فوجی اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب میں فوج کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے سمیت فوج کے کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:پلوامہ میں تصادم ختم، ایک سکیورٹی اہلکار سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک

ریاست کرناٹک تعلق رکھنے والے 37سالہ کاشیرے بمنالی کی جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے انکے آبائی علاقہ روانہ کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details