اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: ریٹرننگ آفیسر کی میٹنگ - sri nagar

عام انتخابات سے دو روز قبل ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں ریٹرننگ آفیسر شاہد اقبال چودھری نے تمام ذمہ داروں اور ووٹنگ عملہ کی میٹنگ طلب کی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 16, 2019, 3:33 PM IST

انہوں نے انتخابات کو شفاف اور پر امن طور پر کرانے کے لیے تمام افراد کو اپنی ذمہ داری خوش اسلوبی سے انجام دینے کی ہدایت دی۔

اس میٹنگ میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کو نگراں بھی موجود تھے۔

میٹنگ میں شاہد اقبال چودھری نے کہا کہ ووٹنگ کے دوران کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔

شہر کے ایس ایس پی حسین مغل نے بتایا کہ سرینگر 857 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details