اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات پر صوبائی کمشنرسے خاص بات چیت - ڈی ڈی سی انتخابات

ڈی ڈی سی انتخابات آٹھ مراحل میں منعقد کئے جارہے ہیں اور ان میں جموں و کشمیر کی تمام مین اسٹریم سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا ہے-

ddc
ddc

By

Published : Nov 25, 2020, 9:31 PM IST

جموں و کشمیر کو یو ٹی کے درجہ دینے کے بعد بی جے پی حکومت نے پنچایتی راج ایکٹ 72 اور 73 ترمیم کرنے کے بعد یہاں کے 20 اضلاع میں ضلع ترقیاتی کونسل تشکیل دئے ہیں اور ان میں 28 نومبر سے 19 دسمبر تک انتخابات منعقد کئے جارہے ہیں-

صوبائی کمشنر کے ساتھ خصوصی گفتگو

چونکہ یہ انتخابات پہلی مرتبہ منعقد کیے جارہے ہیں لوگوں میں ان انتخابات کو لیے کر مکمل جانکاری نہیں ہے- اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے کشمیر کے صوبائی کمشنر پنڈورانگ کوڈباراو پولے کے ساتھ خصوصی بات چیت کی، جس میں مذکورہ افسر کونسلز اور انتخابات سے متعلق مفصل جانکاری فراہم کر رہے ہیں-

واضع رہے کہ ڈی ڈی سی انتخابات آٹھ مراحل میں منعقد کئے جارہے ہیں اور ان میں جموں و کشمیر کی تمام مین اسٹریم سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا ہے-

یہ بھی پڑھیے
وحید پرا کی گرفتاری پر محبوبہ مفتی کا سخت ریمارک

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیوپلز میومنٹ، پیوپلز کانفرنس اور دیگر چار سیاسی جماعتوں نے پیوپلز الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن تشکیل دے کر ان انتخابات میں متحدہ طور پر امیدوار میدان میں اتارے ہیں اور ان کا براہ راست مقابلہ بی جے پی اور گانگرس امیدواروں کے ساتھ ہوا رہا ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details