دورے کے دوران میونسپل کمشنر کی ہدایات پر فٹ پاتھ پرغیر قانونی طریقے سے قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔
میونسپل کمشنر کے ہمراہ دیگر پولیس اور سول افسران بھی موجود تھے۔ میونسپل کمشنر کی ہدایت پر فٹ پاتھ پر ناجاٸزقبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی دکانداروں کا سامان ضبط کیا گیا۔