سرینگر کے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ نے اہسپتال انفارمیشن سسٹم آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔
اس سلسلے میں سکمز کے آڈٹوریم میں ایک تقریب میں منعقد ہوئی۔ جس میں صحت و طبی تعلیم محکمے کے ایڈیشنل سیکریٹری وویک بھردواج نے خاص مہمان کے بطور موجود تھے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اہسپتال کے انفارمیشن سسٹم اور آیوشمان بھارت ڈیجٹل مشن انسٹیٹیوٹ کے اندر طبی خدمات اور سہولیات میں ایک انقلاب پیدا کریں گا۔ یہ نظام بنا روکاوٹ ڈیجٹل خدمات کی طرف ایک بڑا قدم ہے Ayushman Bharat Digital Mission Institute۔
سکمز کے ڈائریکٹر پروفیسر پرویز کول نے بتایا کہ یہ اقدام ڈیجٹل انڈیا مشن کے تحت لیا گیا ہے اور اس سے میڈکل ریکارڈ کو ڈیجٹل طریقے پر محفوظ کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں:
Ayushman Bharat Digital Mission: سکمز صورہ آیوشمان بھارت ڈیجٹل مشن کے ساتھ منسلک - شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس
شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ نے اہسپتال انفارمیشن سسٹم آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا Sher e Kashmir Institute of Medical Science۔
![Ayushman Bharat Digital Mission: سکمز صورہ آیوشمان بھارت ڈیجٹل مشن کے ساتھ منسلک Ayushman Bharat Digital Mission](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14697660-267-14697660-1646929146183.jpg)
Ayushman Bharat Digital Mission Institute
اس موقع پر سکمز نے جموں وکشمیر بینک کے ساتھ آن لائن ادائیگی کا نظام شروع کرنے کے لیے ایک ایم او یو پر بھی دستخط کیا۔ جوکہ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کے لیے ڈیجٹلائزیشن کی جانب ایک اہم قدم کے طور مانا جارہا ہے۔
Last Updated : Mar 10, 2022, 10:18 PM IST