اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کے ریاستی صدر کے خلاف نوٹس جاری - narendra modi

ریاست جموں کشمیر کے بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کرتے ہوئے دو دنوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔

رویندر رینا

By

Published : Apr 13, 2019, 1:09 PM IST

تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا پر الزام ہے کہ انہوں 11 اپریل کو ہونے والی پولنگ کے دوران ایک پولنگ مرکز پر جا کے خاتون سے نریندر مودی کو ووٹ دینے کے لیے کہا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details