اردو

urdu

ETV Bharat / state

Shab-e-Me’raj Congregation Held at Hazratbal shrine after 2 years: دو سال بعد درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقریب منعقد - حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقریب

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر عائد بندشوں کے سبب گزشتہ دو برسوں کے دوران درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقاریب منعقد نہ ہو سکیں،Shab-e-Me’raj Congregation Held at Hazratbal shrine after 2 years وہیں پیر اور منگل کی درمیانی شب وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے رات بھر شب خوانی اور روح پرور مجالس میں شرکت کی۔

دو سال بعد درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقریب منعقد
دو سال بعد درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقریب منعقد

By

Published : Mar 1, 2022, 4:21 PM IST

وادی کشمیر میں معراج النبیﷺ کی تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیShab-e-Me’raj Congregation ۔ بیشتر مساجد و خانقاہوں میں درود و اذکار اور وعظ و تبلیغ کی محافل آراستہ ہوئیں جن میں علماء کرام و واعظین نے فلسفہ و معراج پر روشنی ڈالی۔

دو سال بعد درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقریب منعقد

کشمیر میں سب سے بڑی تقریب آثار شریف درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوئی جہاں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے رات بھر شب خوانی اور روح پرور مجالس میں شرکت Shab-e-Me’raj Congregation Held at Hazratbal shrine کرکے دربار ایزدی میں مغرفت و عافیت کی دعائیں مانگیں۔

قابل ذکر ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر عائد بندشوں کے سبب گزشتہ دو برسوں کے دوران درگاہ حضرت بل میں معراج النبیﷺ کی تقاریب منعقد نہ ہو سکیں۔ وہیں پیر اور منگل کی درمیانی شب درگاہ حضرتبل سمیت متعدد مساجد و خانقاہوں میں عقیدت مندوں نے معراج النبیﷺ کی نسبت سے شب خوانی میں شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details