سرینگر کے قمرواری علاقے ہفتہ کی سہ پہر ایک عمارت سے اچانک آگ نمودار ہوئی Fire incident in Qamarwari, Srinagarجس نے آنا فاناً پوری عمارت سمیت دیگر دو عمارتوں اور چھ دکانات اپنی زد میں لے لیا۔
آتشزدگی کے سبب اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل Several structures, Shops Gutted in Qamarwariہو گئیں۔