سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج سکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر لال چوک و دیگر علاقے میں اچانک جامہ تلاشی لی اور راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔Frisking in Srinagar
تفصیلات کے مطابق کئی دنوں سے کارکنان اور غیر ریاستی باشندوں پر حملے کے نتیجے میں سکورٹی فورسز نے آج تلاشی مہم زیادہ تیز کی۔ اسی کے پیش نظر آج شہر کے کئی علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔ اس دوران سکیورٹی فورسز نے راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک بھی کیے گئے۔