اردو

urdu

Principal Suspended in Soura: مبینہ بدتمیزی کے الزم میں پرنسپل معطل

By

Published : Mar 3, 2022, 10:56 PM IST

جموں و کشمیر کے صورہ علاقے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرلز ہائر سیکنڈری اسکول صورہ کے پرنسپل کو مبینہ بدتمیزی کے الزام میں معطل کر دیا ہے School Principal Suspended Over Allegations of Misconduct in Soura kashmir۔

Principal suspended for alleged misconduct
Principal suspended for alleged misconduct

جموں و کشمیر کے محکمہ اسکول ایجوکیش نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل کو مبینہ بدتمیزی کے الزام میں معطل کر دیا ہے School Principal Suspended Over Allegations of Misconduct in Soura kashmir۔

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول صورہ کے پرنسپل کو مبینہ بدتمیزی کے الزام میں معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں Directorate of School Education Jammu and Kashmir۔

معطل شدہ پرنسپل کو فوری طور چیف ایجوکیشن افسر سرینگر کے دفتر سے منسلک کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے چیف ایجوکیشن افسر سرینگر کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اس معاملے کی نسبت مزید انکوائری عمل میں لاکر سات دنوں کے اندر ڈائریکٹوریٹ کو اپنی رپوٹ پیش کریں۔


مزید پڑھیں:


واضح رہے کہ معطل کردہ پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول صورہ کے علاوہ بائز ہائر سیکنڈری اسکول صورہ کے پرنسپل کے بطور بھی اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details