جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ٹویٹ کیا کہ 'گورنر انتظامیہ کے افسران کے بیانات پر بھروسہ کیا جائے تو ریاست میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہو چکا ہے اور اہم رہنماؤں کو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔'
عمرعبداللہ کا سنسنی خیز ٹویٹ - ریاست جموں و کشمیر
ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمرعبداللہ نے ٹویٹ کیا کہ 'وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہو چکا ہے۔'
عمرعبداللہ
انہوں نے مزید لکھا کہ 'ریاست میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہوچکی ہیں اور معلوم نہیں ہوتا کہ کس پر بھروسہ کریں اور نا جانے کب کیا ہو جائے۔'