منگل کی صبح سرینگر کے گپکار علاقے میں فوج نے سرچ آپریشن شروع کیا۔
سرینگر کے گپکار علاقے میں ’روٹین‘ سرچ آپریشن: آرمی - سیاسی افراد کی رہائش گاہ
فوجی ترجمان کے مطابق منگل کو گپکار علاقے میں معمول کے مطابق سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔
سرینگر کے گپکار علاقے میں ’روٹین‘ سرچ آپریشن: آرمی
اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے دفاعی ترجمان کا کہنا تھا کہ ’’سرچ آپریشن معمول کے مطابق تھا - آج صبح گپکار کے نزدیک واقع پہاڑیوں پر یہ آپریشن کیا گیا تھا، کوئی مشتبہ حرکت نہیں تھی۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ گپکار علاقے میں مشہور و معروف سیاسی افراد کی رہائش گاہ کے علاوہ فوج کا بادامی باغ کنٹونمنٹ بھی واقع ہے۔