اردو

urdu

ETV Bharat / state

شبانہ آتشزدگی میں مدرسہ خاکستر - آتشزدگی کی ورادات

سرینگر کے نورباغ علاقے میں شبانہ آتشزدگی میں مدرسہ کی عمارت خاکستر ہو گیا ہے۔

شبانہ آتشزدگی میں مدرسہ خاکستر
شبانہ آتشزدگی میں مدرسہ خاکستر

By

Published : Jan 8, 2021, 1:56 PM IST

سرینگر کے باغوان پورہ، نورباغ میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ دارالسلام کی عمارت کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانہ شب آتشزدگی کی ورادات میں نقصان پہنچا ہے۔

گرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے جاے واردات پر پہنچ کر آگ کو قابو میں کر لیا تاہم اس دوران مدرسہ کی عمارت مکمل طور خاکستر ہو گئی۔

آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں، تاہم آگ کے سبب لاکھوں کی املاک خاکستر ہو گئی۔

آفیشلز کے مطابق شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ نمودار ہوئی تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details