گورنر نے کہا کہ 'آج اقوام متحدہ میں پاکستان کے خط میں ان کے بیانات درج ہیں۔ جس وقت ملک میں الیکشن آئے گا ان کے مخالف کو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ وہ بس یہ کہہ دیں گے کہ وہ ( راہل گاندھی) 370 کے حمایتی ہیں تو لوگ جوتوں سے ماریں گے۔'
ستیہ پال ملک کا راہل گاندھی کے خلاف نازیبا الفاظ - 370 کے حمایتی
جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ 'راہل گاندھی نے بچکانہ سیاست کا مظاہرہ کیا ہے۔'

فائل فوٹو
جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک
گورنر نے کہا کہ 'ہر کشمیری کی جان قیمتی ہے، کسی کی جان کو یوں ہی ضائع نہیں کیا جائے گا، لوگ جان بوجھ کر افواہیں پھیلاتے ہیں۔'
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:57 PM IST