جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے کے عیدگاہ علاقے میں نامعلوم بندوق بردوار نے پولیس اہلکار پر گولیاں چلا کرے انکو ہلاک کیا ہے۔
سرینگر: مشتبہ حملے میں پولیس اہلکار ہلاک - پولیس اہلکار پر اس کی رہائش کے پاس حملہ
سرینگر میں ایک پولیس اہلکار پر اس کی رہائش کے پاس حملہ کیا گيا، جس میں وہ زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
پولیس اہلکار
پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر واقع کی علاقے کو محاصرے پر لیا ہے اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
یہ گزشتہ ہفتے سے پولیس پر دوسرا حملہ ہے۔ چند روز قبل عسکریت پسندوں نے شمالی کشمیر کے سوپور میں پولیس پر حملہ کیا تھا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
Last Updated : Jun 17, 2021, 10:58 PM IST