خاتون نے اچانک آٹو سے اتر کر گھنٹہ گھر کے قریب نماز پڑھنی شروع کی، جس کے بعد وہاں موجود لوگوں میں افراتفری پھیل گئی۔
خاتون نے جب نماز ادا کر لی تو اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے خاتون کو ذہنی مریض قرار دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب تک خاتون نماز پڑھتی رہی کسی نے بھی اس کو پریشان نہیں کیا۔ جب خاتون نماز ادا کر رہی تھی تب لال چوک پر موجود صحافی خاتون کی فوٹو اور ویڈیو لے رہے تھے، جبکہ وہاں موجود پولیس محض خاتون کو دیکھ رہی تھی۔
اس کے تھوڑی دیر بعد موقع پر خاتون پولیس آئی اور نامعلوم خاتون کو پولیس وین میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے کر گئی۔