سرینگر:محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جمعرات کو ایک سرکیولر جاری کیا گیا ہے،جس میں کہا گیا یے کہ سائنس اسٹریم میں آر آر ٹی اساتذہ کی فاصلاتی موڈ یعنی ایگنو کے ذریعے حاصل کی گئی پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کو سنیارٹی یا پروموشن کے لیے درست قرار نہیں دیا جائے گا۔ PG Distance Degree in Science stream not valid
PG Distance Degree in Science stream not valid فاصلاتی تعلیم کے ذریعے حاصل پی جی ڈگری پروموشن کی خاطر درست نہیں
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سائنس اسٹریم میں آر آر ٹی اساتذہ کے ذریعہ فاصلاتی طریقہ سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کو سنیارٹی اور پروموشن کے مقاصد کے لیے درست نہیں سمجھا جائے گا۔ اس سلسلے میں محکمہ نے ایک سرکیولر بھی جاری کیا ہے۔ PG Distance Degree in Science stream not valid
Etv Bharat