پنزہ نارہ، سرینگر میں اُس خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا Pedestrian Crushed to Death in Srinagar outskirtsجب ایک نجی گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا۔
اطلاعات کے مطابق ڈانگر پورہ کے رہائشی بشیراحمد میر ولد غلام محی الدین کو ایک نجی گاڑی میں ٹکر مار کر لہو لہان کر دیا۔ مقامی باشندوں نے خون میں لت پت بشیر احمد کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا تاہم وہاں معالجین نے اسے مردہ قرار Pedestrian Crushed to Death by a Speedy Car in Srinagar outskirtsدے دیا۔