اردو

urdu

ETV Bharat / state

PDP Meeting In Srinagar: پی ڈی پی کی میٹنگ جاری، تین بجے محبوبہ مفتی کی پریس کانفرنس - پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی پولیٹیکل افئیرز کمیٹی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی پولیٹیکل افئیرز کمیٹی Political Affairs Committee of PDP کی میٹنگ جاری ہے۔

پی ڈی پی کی میٹنگ
پی ڈی پی کی میٹنگ

By

Published : Feb 13, 2022, 1:43 PM IST

Updated : Feb 13, 2022, 1:55 PM IST

پی ڈی پی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 'حدبندی کے ڈرافٹ منظر عام پر آنے کہ بعد یہ پولیٹیکل افئیرز کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہے۔ PDP Meeting On Delimitation Draft اس میٹنگ کے دوران حدبندی اور پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی

اس میٹنگ کے بعد سہ پہر تین بجے محبوبہ مفتی ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گی۔

واضع رہے کہ محبوبہ مفتی نے گزشتہ روز اپنے کپوارہ دورے میں دعویٰ کیا تھا کہ 'حد بندی رپورٹ کا مقصد آر ایس ایس اور بی جے پی کے مقاصد کو فائدہ پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ مجوزہ حد بندی کا مسودہ جموں و کشمیر میں اقتدار میں آنے کے لیے صرف بی جے پی کو ہی فائدہ پہنچائے گا۔

Last Updated : Feb 13, 2022, 1:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details