منی لانڈرنگ کیس میں محبوبہ مفتی کو 15 مارچ تک ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔
محبوبہ مفتی کو ای ڈی کا سمن - Jammu and Kashmir
پی ڈی پی کی سربراہ اور جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ نے سمن جاری کرتے ہوئے دہلی طلب کیا ہے۔
Mehbooba Mufti
ای ڈی کے سمن کے بعد محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ 'یہ مرکزی حکومت کی انتقامی کارروائی ہے اور وہ اپنے مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لیے اس طرح کے ہتھکنڈے اپنارہی ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ ہم حکومت کے اقدامات اور پالیسیز پر سوال اٹھائیں۔
Last Updated : Mar 5, 2021, 7:40 PM IST