اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسکول کے اوقات میں تبدیلی کا مطالبہ

ریاست کے محکمہ تعلیم نے اگرچہ اسکول کے اوقات میں عوام کے مطالبے کی بعد تبدیلی کی لیکن وادی کے طالب علموں کے والدین اس سے مطمئین نہیں ہیں۔

school timing

By

Published : May 2, 2019, 9:26 PM IST


پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر، جی انور کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے اسکول کے اوقات میں تبدیلی لائی تاہم والدین اس بات سے مطمئن نہیں ہے۔

والدین کا مطالبہ ہے کہ 'اسکول صبح 9 بجے کے بجائے 9:30 پر کھلنے چاہئے'۔

والدین کا کہنا ہے کہ 'ابھی وادی میں موسم سرد ہی ہے اور صبح بچوں کو اسکول بھیجا جائے تو ان کی صحت پر برے اثرات پڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'حکومت جو بھی فیصلے لے رہی ہے اس میں وہ والدین کی رائے کو شامل نہیں کر رہی ہے'۔

اسکول کے اوقات میں تبدیلی کا مطالبہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ 'محکمہ تعلیم اسکولی اوقات پر فیصلہ کرنے سے پہلے والدین کی رائے کو ذہن میں رکھے تاکہ بچوں پڑھائی پر کوئی برا اثر نہ پڑے'۔

واضح رہے کہ ریاستی محکمہ تعلیم نے پچھلے ہفتے اسکولی اوقات میں تبدیل کی تھی جس سے والدین اور وادی کی عوام غم و غصے میں مبتلا ہوئی تھی

ABOUT THE AUTHOR

...view details