پی اے جی ڈی(PAGD) کے رہنما نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آئندہ کل (منگل) ہونے والی میٹنگ الائنس کی نائب صدر محبوبہ مفتی کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔'
PAGD Meeting: گپکار الائنس کی میٹنگ ملتوی - پی اے جی ڈی
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر پیپلز الائنس فار گُپکار ڈیکلریشن (پی اے جی دی) کی میٹنگ معطل کر دی گئی ہے۔
people's alliance for gupkar declaration
انہوں نے مزید کہا کہ 'میٹنگ کے حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے اہم واقعات پر ایک نظر
واضع رہے کہ میٹنگ منگل کے روز(29 جون) کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر صبح 11 بجے متوقع تھی۔ اس میٹنگ میں رواں مہینے کی 24 تاریخ کو وزیر اعظم کے ساتھ ہوئی کل جماعتی اجلاس کے حوالے سے بات چیت ہونی تھی۔