سرینگر: جموں کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں سرینگر کے مضافات کھنمو میں چھاپے کے دوران ایک کمین گاہ سے آئی ای ڈی برآمد کرکے اسکو ناکارہ بنا دیا۔
IED Recovered in Khonmoh Srinagar سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد - سرینگر کے مضافات کھنمو میں چھاپے
جموں کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھنمو میں چھاپے کے دوران ایک کمین گاہ سے 30 تا 35 کلوگرام کا آئی ای ڈی برآمد کرکے اسے ناکارہ بنایا ہے۔
سرینگر کے نزدیک آئی ای ڈی برآمد
پولیس نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'کھنمو میں عسکریت پسندوں کے چُھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا اور دوران تلاشی کمین گاہ سے 30 تا 35 کلو آئی ای ڈی برآمد کیا۔
یہ بھی پڑھیں: Encounter in Poshkreeri Anantnag اننت ناگ میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک
Last Updated : Sep 6, 2022, 7:54 PM IST