جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بدھ کے روز تقریباً 30 برس بعد 120 برس پرانے سینٹ لوکس گرجا گھر میں گھنٹیوں کی آواز سنائی دی گئی۔ کشمیر کے قدیم ترین چرچوں میں سے ایک ہے، کرسمس سے عین قبل Ahead of Christmas in Srinagar بدھ کو تین دہائیوں کے بعدکھول دیا گیا۔
کرسمس سے چند روز قبل آج اس گرجا گھر میں اجتماعی دعا کا اہتمام Mass prayer at the Saint Lukes churchکیا گیا۔ اس گرجا گھر کو 90 کی دہائی کے دوران وادی میں بڑھتی عسکری کاروائی Militancy in the valley in the 1990s کے پیش نظر بند کیا گیا تھا۔ شہر کے ڈل گیٹ علاقے میں واقع اس گرجا گھر میں اگرچہ آج ابتدائی اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا تاہم عوام کے لیے اس کو آئندہ روز کھولا جائے گا۔