اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے' - irfan raza ansari

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی پارلیمانی نشست کے لیے کئی سیاسی پارٹیوں کے امیدوروں نے آج بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کیے۔

'ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے'

By

Published : Mar 26, 2019, 11:45 PM IST

اس سلسلے میں پیپلز کانفرنس کے پارلیمانی امیدوار عرفان رضا انصاری نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔

ان کے ہمراہ پارٹی کے چیئرمین سجاد غنی لون کے علاوہ پارٹی سے وابستہ کئی کارکنان موجود تھے۔

'ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے''ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے''ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے'

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سجاد لون نے کہا کہ ''ہماری لڑائی خاندانی راج کے خلاف ہے جنہوں یہاں کئی برسوں تک راج کرکے عوام کا استحصال کیا اور صرف اپنے جیب بھرے''۔

اس موقعے پر عرفان انصاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ''ہمیں پورا یقین ہے کہ لوگ بدلاؤ کے لیے ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کریں گے''۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details