جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی شاہراہ چار روز تک بند رہنے کے بعد آج یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔
محکمہ ٹریفک کی جانب سے گذشتہ روز ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اپریل 22 کو جموں-سرینگر شاہراہ پر ٹریفک کو یکطرفہطور پربحال کرنے کی بات کی۔