وادیٔ کشمیر میں برفباری کے سبب موسم کی خرابی سے سرینگر ہوائی اڈے سے پروازوں کو منسوخ Flight Cancelled in Srinagar Airport کر دیا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ Omar Abdullah On Srinagar Airport بنایا ہے۔
Omar Abdullah On Srinagar Airport: پروازیں منسوخ ہونے سے عمر عبداللہ کی انتظامیہ پر تنقید - موسم خبر جموں و کشمیر
محکمۂ موسمیات کے پیش گوئی کے مطابق جہاں وادیٔ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ رات سے ہی برف باری ہوئی ہے، وہیں آج خراب موسم کے سبب سرینگر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعدد پروازیں مسنوخ کردی گئی Flight Cancelled in Srinagar Airport ہیں۔
پروازیں منسوخ ہونے سے عمر عبداللہ کی انتطامیہ کو تنقید
یاد رہے کہ وادی میں آج صبح سے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی Snowfall In Kashmir جب کہ میدانی علاقوں میں برف یا بارش ہوئی جس سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی۔
وہیں موسم ابر آلود رہنے سے سرینگر ایئر پورٹ پر 34 پروازیں منسوخ کی گئیں جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔