اردو

urdu

ETV Bharat / state

Dead Body Found in Soura صورہ میں غیر مقامی شخص کی لاش برآمد - سرینگر پولیس

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے صورہ علاقے میں منگل کی شام ایک نامعلوم لاش برآمد کی گئی ہے۔ بظاہر مذکورہ شخص کی موت غیر فطری طور پر ہوئی ہے۔Dead body Found in Soura

non-local-dead-body-found-in-soura-says-police
صورہ میں غیر مقامی شخص کی لاش برآمد

By

Published : Nov 15, 2022, 7:58 PM IST

Updated : Nov 15, 2022, 8:50 PM IST

سرینگر:سرینگر پولیس کو صورہ علاقہ سے ایک ایک نامعلوم لاش سڑک سے برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق لاش بظاہر ایک غیر مقامی شخص کی معلوم ہوتی ہے۔پولیس نے لوش کو اپنے تحویل میں لے لیا اور قانونی لوازمات پورے کرنے کے لیے اسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔Dead body Found in Soura

صورہ میں غیر مقامی شخص کی لاش برآمد

اس سلسلے میں پولیس نے تفتیش کی کارروائی شروع کی ہے۔ پولیس نے عوام سے لاش کی شناخت کے لیے صورہ پی ایس سے مطلع کرنے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Nov 15, 2022, 8:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details