'لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر صورتحال قابو میں ہے' - لداخ تازہ ترین
سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے کہا کہ لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر صورتحال قابو میں ہے۔
سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو