اردو

urdu

ETV Bharat / state

NIA Announces Reward: چار مطلوبہ عسکریت پسندوں کے متعلق اطلاع دینے پر انعام - reward on militants

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) کے چار مفرور عسکریت پسندوں کے متعلق معلومات فراہم کرنے پر فی کس 10 لاکھ نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔NIA Announces Reward

nia-announces-rs-10-lakh-bounty-on-four-trf-militants
چار مطلوبہ عسکریت پسندوں کے متعلق اطلاع دینے پر انعام

By

Published : Mar 31, 2022, 4:36 PM IST

سرینگر:قومی تحقیقاتی ایجنسی نے دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) کے چار مفرور عسکریت پسندوں کے متعلق معلومات فراہم کرنے پر فی کس 10 لاکھ نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔NIA Announces Reward On Four Militants

چار مطلوبہ عسکریت پسندوں کے متعلق اطلاع دینے پر انعام
این آئی اے کے ترجمان نے ان عسکریت پسندوں کی شناخت سجاد گل عرف شیخ سجاد ولد غلام احمد ساکن انصاری لین، ایچ ایم ٹی کالونی، بمنہ سری نگر، سلیم رحمانی عرف ابو سعد ساکن نواب شاہ سندھ پاکستان، باسط احمد ڈار ولد مرحوم عبدالرشید ڈار ساکن ریڈوانی پائین کولگام اور سیف اللہ ساجد جاٹ ساکن شانگامنگا، ضلع قصور، پنجاب پاکستان کے رہنے والے ہیں کے اشتہاری پوسٹر شائع کیے ہیں۔
چار مطلوبہ عسکریت پسندوں کے متعلق اطلاع دینے پر انعام

مزید پڑھیں:



قومی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق چاروں عسکریت پسندوں کا تعلق دی ریزسٹنس فرنٹ یعنی ٹی آر ایف سے ہے، جو لشکر طیبہ کا جز ہے۔اُنہوں نے کہا کہ چاروں کیس نمبر 32/2021/این آئی اے/ ڈی ایل آئی میں مطلوب ہے۔

چار مطلوبہ عسکریت پسندوں کے متعلق اطلاع دینے پر انعام

ABOUT THE AUTHOR

...view details