سرینگر: سرینگر میں نیشنل کانفرنس صدر اور موجودہ ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پینتھرس پارٹی کی سابق صدر آنجہانی پروفیسر بھیم کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ Farooq Abdullah Pay Tribute to Bhim Singh
Farooq Abdullah Pays Tribute to Bhim Singh: ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھیم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا - پروفیسر بھیم سنگھ کو خراج عقیدت
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سابق پینتھرس پارٹی کے سابق صدر پروفیسر بھیم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ Farooq Abdullah Pay Tribute to Bhim Singh
![Farooq Abdullah Pays Tribute to Bhim Singh: ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھیم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا national-conference-pays-tribute-to-prof-bhim-singh](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15702692-613-15702692-1656606776126.jpg)
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھیم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
ویڈیو
ایک ویڈیو پیغام میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ 'آنجہانی پروفیسر بھیم سنگھ ایک سیکولر ذہنیت رکھنے والے رہنما تھے، جنہوں نے ہمیشہ بھائی چارے کی وکالت کی۔ بھیم سنگھ ہر مذہب کی عزت کرنے والے لیڈر تھے، ان کے انتقال سے سیاست میں ایک خلا پیدا ہوا ہے، جس کی بھر پائی کرنا شاید ناممکن ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھیم سنگھ بطور سیاسی لیڈر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: