سرینگر: محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں سے کہا گیا ہے کہ مشتبہ افراد کو تشخیصی رپورٹ آنے تک علیحدہ رکھے جبکہ منکی پاکس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے انفکیشن کی روکتھام کیلئے پہلے سے وضع کئے گئے قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل کریں۔ جاری ایڈوائزی میں مزید لکھا گیا یے کہ کہ لیبارٹری میں تشخیص کیلئے مشتبہ شخص کے نمونے کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی پونے بھیجا جائے گا وہیں کسی مشتبہ شخص کی پورٹ مثبت آنے کی صورت میں متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے والے لوگوں کی تلاش یا نشاندی کا کام فوراً شروع ہونا چاہئے تاکہ بیماری کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ Outbreak of Monkeypox virus
جاری ایڈوائزی میں مزید لکھا گیا یے کہ لیبارٹری میں تشخیص کیلئے مشتبہ شخص کے نمونے کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی پونے بھیجا جائے گا۔ وہیں کسی مشتبہ شخص کی رپورٹ مثبت آنے کی صورت میں متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے والے لوگوں کی تلاش یا نشاندہی کا کام فوراً شروع ہونا چاہئے تاکہ بیماری کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ Outbreak of Monkeypox virus