سی پی آئی(ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے ضلع کولگام کے تولی نو پورہ علاقے میں گذشتہ شب نامعلوم اسلحہ برادروں کے ہاتھوں ایک پنچ کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Yusuf Tarigami On Panch killing
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے تولی نو پورہ گاوں میں بدھ کی شام مشتبہ جنگجووں نے 50 سالہ محمد یعقوب ڈار نامی ایک پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ Killing of panchayat member in south Kashmir’s Kulgam
محمد یوسف تاریگامی نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس واقعے کی ہر کسی کو مذمت کرنی چاہئے۔Mohammad Yusuf Tarigami On Panch killing