اردو

urdu

ETV Bharat / state

Misuse of wifi Hotspots in Srinagar: وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے غلط استعمال پر نوجوانوں سے پوچھ تاچھ - سرینگر پولیس ٹویٹر

موبائل/ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کا عسکریت پسندوں کے ہاتھوں غلط استعمال کے معاملے پر پولیس نے سرینگر کے مختلف مقامات پر پوچھ تاچھ کے لیے کچھ 'مشتبہ نوجوانوں' کو پولیس تھانوں میں طلب کیا ہے۔Misuse of wifi hotspots in Srinagar

misuse-of-wifi-hotspots-suspects-called-for-questioning-in-srinagar
وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے غلط استعمال پر نوجوانوں سے پوچھ تاچھ

By

Published : May 27, 2022, 4:26 PM IST

سرینگر:سرینگر پولیس نے جمعرات کے روز عسکریت پسندوں کے ذریعہ موبائل/وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے "غلط استعمال" پر مختلف تھانوں میں کچھ' مشتبہ نوجوانوں' کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔Misuse of wifi hotspots in Srinagar

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے غلط استعمال پر نوجوانوں سے پوچھ تاچھ

سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے موبائل/وائی فائی ہاٹ اسپارٹس کے غلط استعمال کے سلسلے میں کچھ مشتبہ افراد کو مختلف تھانوں میں پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ ٹویٹ میں پولیس نے نوجوانوں سے درخواست کی کہ وہ عسکریت پسندوں/ او جی ڈبلو کو دانستہ یا نادانستہ طور ہاٹ اسپاٹ فراہم نہ کریں، ساتھ ہی مضبوط پاس ورڈز کے ساتھ ہاٹ اسپاٹ کو مکمل طور پر محفوظ رکھیں۔ Srinagar Police on Wifi Hotspot

ABOUT THE AUTHOR

...view details