جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ 11 جنوری کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور کے دارپورہ گنڈ براٹھ کراسنگ پر تین مشکوک افراد کو جمعہ کو شام کے وقت گرفتار کیا گیا۔ Militant Aides Arrested in Sopore
گرفتاری کے بعد جاری بیان میں پولیس نے بتایا کہ یہ تینوں نوجوان عسکریت پسندوں کے قریبی ساتھی ہیں اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔