سرینگر:وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق چار آئی اے ایس اور دو آئی پی ایس کا جموں و کشمیر میں تبادلہ کیا گیا ہے۔ AGMUT Cadre IAS ,IPS Transferred مرکزی محکمہ داخلہ نے اورناچل پردیش سے تین آئی اے ایس افسران کو جموں کشمیر میں تعینات کیا گیا۔ ان افسران میں سنہ 2016 کے آئی اے ایس افسر دیوانش یادو اور سنہ 2017 کے آئی اے ایس افسران ایوشی سوڈان اور منگا شریپا جب کہ دہلی سے سنہ 2011 کی آئی اے ایس افسر ریشمی سنگھ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزارات داخلہ نے دہلی سے دو آئی پی ایس افسر امیش کمار اور سنجیو کمار یادو کا یوٹی میں تبادلہ کیا۔
- مزید پڑھیں: