سرینگر:وادی کشمیر اپنی بے پناہ خوبصورتی اور دلکشی سے جہاں دنیا بھر میں اپنی ایک منفرد پہنچان رکھتی ہے ۔وہیں یہ بدلتے موسموں کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے۔موسم سرما ہو یا گرما، بہار ہو یا خزاں ہر موسم میں کشمیر میں حسن کے الگ الگ رنگ بیکھرتے ہیں۔ Mesmerizing look of Kashmir
Autumn Look Of Kashmir کشمیر میں خزاں کے رنگوں کے بیچ بالی ووڈ - موسم خزان کے سنہرے رنگ
کشمیر اور بالی ووڈ کے تعلقات نے فلمی پردے پر بہت سی محبت کی کہانیوں کو جنم دیا ہے۔ موسم خزاں میں وادی سنہرے رنگ میں ڈوب جاتی ہے۔ چناروں کے گرتے سنہرے پتے قابل دید منظر پیش کرتے ہیں۔Romantic Bollywood Films filmed in Kashmir
مزید پڑھیں:Pre Wedding Shoots In Kashmir وادی کے موسم خزاں میں پری ویڈنگ شوٹ کے لئے سیاحوں کی آمد میں آضافہ
فلموں،گانوں اور ویب سیریز کی ہورہی ہے شوٹنگ سے مقامی فلم سازوں اور اداکاروں کی امنگوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔وہیں نئی فلم پولیسی کے معرض وجود آنے سے یہاں کے مقامی فلم ساز اور اداکار خیر مقدم تو کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ چند خدشات کا بھی اظہار کررہے ہیں۔کشمیر اور بالی ووڈ کا رشتہ کافی گہرا اور پرانا ہے۔ ایسے میں ان گنت فلمیں اور گیت ہیں جنہیں کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں فلمایا گیا ہے۔ New Film policy of JK
یہ بھی پڑھیں: