سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز چیف جسٹس آف انڈیا کو جموں و کشمیر کی صورتحال پر ایک خط لکھا۔ خط میں محبوبہ نے عدلیہ پر الزام لگایا کہ وہ جموں و کشمیر کی 'صورتحال' کا نوٹس نہیں لے رہی ہے۔ Mehbooba Mufti wrote a Letter to the Chief Justice of India
Mehbooba Writes to CJI محبوبہ کا چیف جسٹس آف انڈیا کو خط، کشمیر میں انصاف کی فراہمی کیلئے مداخلت کی اپیل
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھ کر جموں و کشمیر کی موجودہ تشویشناک صورت حال پر تشویش ظاہر کی اور اس ضمن میں مداخلت کی امید کا اظہار کیا۔ Ex CM Mehbooba Mufti writes to CJI
mehbooba Mufti
انہوں نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لوگوں پر ظلم کیا جا رہا ہے اور ان کے بنیادی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے۔ٹوئٹر پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے خط کے مواد کو شیئر کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
Last Updated : Dec 31, 2022, 8:43 PM IST