اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: نالہ امیرخان نالہ بل نوشہرہ کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج - etv bharat urdu

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں آج نالہ امیر خان نالہ بل نوشہرہ سرینگر کے لوگوں کا نالہ امیر خان میں کوڑا کرکرٹ جمع ہونے کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔

سرینگر: نالہ امیرخان نالہ بل نوشہرہ کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
سرینگر: نالہ امیرخان نالہ بل نوشہرہ کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

By

Published : Aug 11, 2021, 10:25 PM IST

تفصیلات کے مطابق نالہ امیر خان کو دوبارہ صاف کرنے کی جو پہل کی گئی تھی۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ اچھا قدم ہے اس سے نالوں کی دوبارہ رونق بحال ہوجائے گی۔

سرینگر: نالہ امیرخان نالہ بل نوشہرہ کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

مگر لوگوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کے دوران جو کچرا نکلتا ہے۔ وہ اسےنالہ امیر خان میں ڈالتے ہے جسکی وجہ سے نالہ کی حالت کافی خراب ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:سرینگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ پر گرینیڈ حملہ

اس گندگی سے علاقے میں بدبوں سے بیماری پھلنے کا خطرہ ہے اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ محکمہ کے ذمہ داروں سے صفائی کروانے کی اپیل کی ہے تاکہ بیماری نا پھیلے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details