جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز کہا کہ ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاؤں کے لوگوں نے دو عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرکے یہ ظاہر کیا ہے عسکریت پسندی کا خاتمہ ہورہا ہے۔ منوج سنہا نے اپنے آفیشل ٹویٹر پر لکھا کہ جن لوگوں نے یہ بہادرانہ کارنامہ انجام دیا ہے ان کو پانچ لکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ LG Announces Reward for Reasi Villagers
یاد ہے کہ پولیس نے کہا کہ جموں کے ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاؤں کے لوگوں نے دو عسکریت پسندوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، جن کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی شناخت طالب حسین اور فیصل ڈار کے بطور کی ہے۔ LG Announces Reward for Reasi Villagers