جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل بدھ کو سرینگر کے سیول سیکریٹریٹ میں ایک میٹنگ منعقد کرنے جا رہی ہے۔
منوج سنہا کی صدارت میں بدھ کو انتظامی کونسل کی میٹنگ
مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں بدھ کو انتظامی کونسل کی میٹنگ میں انتظامی امور پر اہم فیصلے لیے جانے کی توقع ہے۔
منوج سنہا کی صدارت میں بدھ کو انتظامی کونسل کی میٹنگ
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ میٹنگ پانچ بجے منعقد ہوگی اور اس میں انتظامی امورات پر اہم فیصلے لئے جا رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ یہ منوج سنہا کی صدارت میں تیسری انتظامی کونسل میٹنگ ہے۔