سرینگر:بی جے پی سے معطل کی گئی لیڈر نُوپور شرما کے پیغمبر اسلام پر نازیبا تبصرے کی اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے مذمت کی اور مرکزی سرکار سے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الطاف بخاری نے کہا کہ نُوپور شرما کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ Apni Party on Nupur Sharma Remarks
Apni Party on Nupur Sharma Remarks: 'نُوپور شرما پر قانونی کارروائی ہونے چاہیے' - نپور شرما پر الطاف بخاری کا بیان
جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سعید الطاف بخاری نے کہا کہ نُوپور شرما کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ Apni Party on Nupur Sharma Remarks
نُوپور شرما پر قانونی کارروائی ہونے چاہیے