وادی کشمیر کے معروف اتھلیٹکس کوچ شیخ طلال کافی عرصے سے بیمار تھے اور گزشتہ شب ان کا انتقال ہوگیا۔
کشمیر کے ممتاز اتھلیٹکس کوچ شیخ طلال انتقال کرگئے - جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل
طلال اس وقت انڈور اسٹیڈیم میں بطور منیجر تعینات تھے اور جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے ساتھ بطور کوچ منسلک تھے۔
shaikh tulail
سرینگر کے صفا کدل علاقے کے رہنے والے شیخ طلال کافی عرصے سے برین ٹیومر بیماری کا شکار تھے۔ گذشتہ شب انہوں نے آخری سانس لی اور آج صبح انہیں سرینگر کے زالڈگر میں واقع آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔ ان کے پسماندگان میں بیوی اور ایک بیٹا ہیں۔
طلال اس وقت انڈور اسٹیڈیم میں بطور مینیجر تعینات تھے اور جموں و کشمیر سپورٹ کونسل کے ساتھ بطور کوچ منسلک تھے۔
یہ بھی پڑھیے
للہار پلوامہ تصادم: دو عسکریت پسندوں نے خودسپردگی کی
Last Updated : Jan 30, 2021, 2:14 PM IST